The Holy Quran 76:26 – Ad-Dahr (الدَّھْرِ)

وَاذۡکُرِ اسۡمَ رَبِّکَ بُکۡرَۃً وَّاَصِیۡلًا ﴿ۖۚ۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember the name of thy Lord morning and evening.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اپنے ربّ کے نام کا صبح بھی ذکر کر اور شام کو بھی۔