The Holy Quran 76:28 – Ad-Dahr (الدَّھْرِ)

اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوۡنَ الۡعَاجِلَۃَ وَیَذَرُوۡنَ وَرَآءَہُمۡ یَوۡمًا ثَقِیۡلًا ﴿۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Verily, these people love the present life, and they neglect the hard day that is before them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً یہ لوگ دنیا سے محبت کرتے ہیں اور اپنے سے پرے ایک بھاری دن کو نظرانداز کر رہے ہیں۔