The Holy Quran 76:3 – Ad-Dahr (الدَّھْرِ)

اِنَّا خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ اَمۡشَاجٍ ٭ۖ نَّبۡتَلِیۡہِ فَجَعَلۡنٰہُ سَمِیۡعًۢا بَصِیۡرًا ﴿۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

We have created man from a mingled sperm-drop that We might try him; so We made him hearing, seeing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً ہم نے انسان کو ایک مرکّب نطفہ سے پیدا کیا جسے ہم طرح طرح کی شکلوں میں ڈھالتے ہیں۔ پھر اُسے ہم نے سننے (اور) دیکھنے والا بنادیا۔