The Holy Quran 76:4 – Ad-Dahr (الدَّھْرِ)
اِنَّا ہَدَیۡنٰہُ السَّبِیۡلَ اِمَّا شَاکِرًا وَّاِمَّا کَفُوۡرًا ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
We have shown him the Way, whether he be grateful or ungrateful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً ہم نے اُسے سیدھے رستے کی طرف ہدایت دی۔ خواہ (وہ) شکرگزار بنتے ہوئے (چلے) خواہ ناشکرا ہوتے ہوئے۔