The Holy Quran 78:38 – An-Naba' (النَّبَاِ)
رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَیۡنَہُمَا الرَّحۡمٰنِ لَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡہُ خِطَابًا ﴿ۚ۳۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Lord of the heavens and the earth and all that is between them, the Gracious. They shall not have the power to address Him.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
آسمانوں اور زمین اور ہر اس چیز کے ربّ کی طرف سے جو اِن دونوں کے درمیان ہے۔ یعنی رحمان کی طرف سے۔ وہ اُس سے کسی کلام کا اختیار نہیں رکھیں گے۔