The Holy Quran 79:41 – An-Nazi`at (النّٰزِعٰتِ)
وَاَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ وَنَہَی النَّفۡسَ عَنِ الۡہَوٰی ﴿ۙ۴۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But as for him who fears to stand before his Lord, and restrains his soul from evil desires,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ جو اپنے ربّ کے مرتبہ سے خائف ہوا اور اس نے اپنے نفس کو ہَوَس سے روکا۔