The Holy Quran 7:105 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَقَالَ مُوۡسٰی یٰفِرۡعَوۡنُ اِنِّیۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۵﴾ۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

And Moses said, ‘O Pharaoh, truly, I am a Messenger from the Lord of the worlds.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور موسیٰ نے کہا اے فرعون! میں یقیناً تمام جہانوں کے ربّ کی طرف سے ایک رسول ہوں۔