The Holy Quran 7:11 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَلَقَدۡ مَکَّنّٰکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَجَعَلۡنَا لَکُمۡ فِیۡہَا مَعَایِشَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿٪۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We have established you in the earth and provided for you therein the means of subsistence. How little thanks you give!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً ہم نے تمہیں زمین میں تمکنت بخشی اور تمہارے لئے اس میں روزگار کے ذرائع بنائے۔ تھوڑا ہے جو تم شکر کرتے ہو۔