The Holy Quran 7:112 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالُوۡۤا اَرۡجِہۡ وَاَخَاہُ وَاَرۡسِلۡ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿۱۱۲﴾ۙ
English translation by Maulawi Sher Ali
They said, ‘Put him off and his brother awhile, and send into the cities summoners,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا کہ اسے اور اس کے بھائی کو کچھ مہلت دے اور مختلف شہروں میں اکٹھا کرنے والے بھیج دے۔