The Holy Quran 7:117 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالَ اَلۡقُوۡا ۚ فَلَمَّاۤ اَلۡقَوۡا سَحَرُوۡۤا اَعۡیُنَ النَّاسِ وَاسۡتَرۡہَبُوۡہُمۡ وَجَآءُوۡ بِسِحۡرٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He replied, ‘Throw ye.’ And when they threw, they enchanted the eyes of the people, and struck them with awe and brought forth a great magic.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا تم پھینکو۔ پس جب انہوں نے پھینکا تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کر دیا اور انہیں سخت ڈرا دیا اور وہ ایک بہت بڑا شعبدہ لائے۔