The Holy Quran 7:125 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
لَاُقَطِّعَنَّ اَیۡدِیَکُمۡ وَاَرۡجُلَکُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Most surely will I cut off your hands and your feet on alternate sides. Then will I surely crucify you all together.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
میں ضرور تمہارے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ دوں گا پھر ضرور تم سب کو اکٹھا سولی چڑھا دوں گا۔