The Holy Quran 7:128 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَقَالَ الۡمَلَاُ مِنۡ قَوۡمِ فِرۡعَوۡنَ اَتَذَرُ مُوۡسٰی وَقَوۡمَہٗ لِیُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَیَذَرَکَ وَاٰلِہَتَکَ ؕ قَالَ سَنُقَتِّلُ اَبۡنَآءَہُمۡ وَنَسۡتَحۡیٖ نِسَآءَہُمۡ ۚ وَاِنَّا فَوۡقَہُمۡ قٰہِرُوۡنَ ﴿۱۲۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the chiefs of Pharaoh’s people said, ‘Wilt thou leave Moses and his people to create disorder in the land, and forsake thee and thy gods?’ He answered, ‘We will ruthlessly slay their sons and let their women live. And surely we are dominant over them.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا کیا تُو موسیٰ اور اس کی قوم کو کھلا چھوڑ دے گا کہ وہ زمین میں فساد کرتے پھریں اور وہ تجھے بھی ترک کر دیں اور تیرے معبودوں کو بھی۔ اس نے کہا ہم ضرور سختی سے ان کے بیٹوں کو قتل کریں گے اور ان کی عورتوں کو زندہ رکھیں گے اور یقیناً ہم ان کے اوپر سخت جبّار ہیں۔