The Holy Quran 7:129 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہِ اسۡتَعِیۡنُوۡا بِاللّٰہِ وَاصۡبِرُوۡا ۚ اِنَّ الۡاَرۡضَ لِلّٰہِ ۟ۙ یُوۡرِثُہَا مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَالۡعَاقِبَۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Moses said to his people, ‘Seek help from Allah and be steadfast. Verily, the earth is Allah’s ; He gives it as a heritage to whomsoever He pleases of His servants, and the end is for the God-fearing.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ سے مدد چاہو اور صبر کرو۔ یقیناً مُلک اللہ ہی کا ہے وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے گا اس کا وارث بنا دے گا اور عاقبت متقیوں کی ہی ہوا کرتی ہے۔