The Holy Quran 7:130 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالُوۡۤا اُوۡذِیۡنَا مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ تَاۡتِیَنَا وَمِنۡۢ بَعۡدِ مَا جِئۡتَنَا ؕ قَالَ عَسٰی رَبُّکُمۡ اَنۡ یُّہۡلِکَ عَدُوَّکُمۡ وَیَسۡتَخۡلِفَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرَ کَیۡفَ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۳۰﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
They replied, ‘We were persecuted before thou camest to us and even after thou camest to us.’ He said, ‘Your Lord is about to destroy your enemy and make you rulers in the land, that He may then see how you act.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا ہمیں دُکھ دیا گیا تیرے ہمارے پاس آنے سے پہلے بھی اور تیرے ہمارے پاس آ جانے کے بعد بھی۔ اس نے کہا قریب ہے کہ تمہارا ربّ تمہارے دشمنوں کو ہلاک کر دے اور تمہیں مُلک میں جانشین بنا دے پھر وہ دیکھے کہ تم کیسے عمل کرتے ہو۔