The Holy Quran 7:140 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ مُتَبَّرٌ مَّا ہُمۡ فِیۡہِ وَبٰطِلٌ مَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

As to these, surely destroyed shall be all that they are engaged in, and vain shall be all that they do.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً یہ لوگ جس حال میں ہیں وہ برباد ہو جانے والا ہے اور باطل ہے وہ عمل جو وہ کرتے ہیں۔