The Holy Quran 7:141 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

قَالَ اَغَیۡرَ اللّٰہِ اَبۡغِیۡکُمۡ اِلٰـہًا وَّہُوَ فَضَّلَکُمۡ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘Shall I seek for you a god other than Allah, while He has exalted you above all peoples?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا کیا میں اللہ کے سوا تمہارے لئے کوئی معبود پسند کرسکتا ہوں جبکہ وہی ہے جس نے تمہیں تمام جہانوں پر فضیلت دی ہے۔