The Holy Quran 7:142 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَاِذۡ اَنۡجَیۡنٰکُمۡ مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ یَسُوۡمُوۡنَکُمۡ سُوۡٓءَ الۡعَذَابِ ۚ یُقَتِّلُوۡنَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَیَسۡتَحۡیُوۡنَ نِسَآءَکُمۡ ؕ وَفِیۡ ذٰلِکُمۡ بَلَآءٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَظِیۡمٌ ﴿۱۴۲﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember the time when We delivered you from Pharaoh’s people who afflicted you with grievous torment, slaughtering your sons and sparing your women. And therein was a great trial for you from your Lord.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور (یاد کرو) جب ہم نے تمہیں فرعون کی قوم سے نجات بخشی جو تمہیں بہت سخت عذاب دیتے تھے۔ وہ تمہارے بیٹوں کو بے دردی سے قتل کرتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے تھے اور اس میں تمہارے ربّ کی طرف سے بہت بڑی آزمائش تھی۔