The Holy Quran 7:145 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالَ یٰمُوۡسٰۤی اِنِّی اصۡطَفَیۡتُکَ عَلَی النَّاسِ بِرِسٰلٰتِیۡ وَبِکَلَامِیۡ ۫ۖ فَخُذۡ مَاۤ اٰتَیۡتُکَ وَکُنۡ مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
God said, ‘O Moses, I have chosen thee above the people of thy time by My messages and by My word. So take hold of that which I have given thee and be of the grateful.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا اے موسیٰ! یقیناً میں نے تجھے اپنے پیغامات اور کلام کے ذریعہ سب لوگوں پر فوقیت بخشی ہے۔ پس اُسے پکڑے رکھ جو میں نے تجھے دیا اور شکرگزاروں میں سے ہو جا۔