The Holy Quran 7:149 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَاتَّخَذَ قَوۡمُ مُوۡسٰی مِنۡۢ بَعۡدِہٖ مِنۡ حُلِیِّہِمۡ عِجۡلًا جَسَدًا لَّہٗ خُوَارٌ ؕ اَلَمۡ یَرَوۡا اَنَّہٗ لَا یُکَلِّمُہُمۡ وَلَا یَہۡدِیۡہِمۡ سَبِیۡلًا ۘ اِتَّخَذُوۡہُ وَکَانُوۡا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the people of Moses made, in his absence, out of their ornaments a calf — a lifeless body producing a lowing sound. Did they not see that it spoke not to them, nor guided them to any way? They took it for worship and they were transgressors.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور موسیٰ کی قوم نے اس کے بعد اپنے زیورات سے ایک ایسے بَچھڑے کو (معبود) پکڑ لیا جو ایک (بے جان) جسم تھا جس سے بچھڑے کی سی آواز نکلتی تھی۔ کیا انہوں نے غور نہیں کیا کہ وہ نہ ان سے بات کرتا ہے اور نہ انہیں (سیدھی) راہ کی ہدایت دیتا ہے۔ وہ اُسے پکڑ بیٹھے اور وہ ظلم کرنے والے تھے۔