The Holy Quran 7:151 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَلَمَّا رَجَعَ مُوۡسٰۤی اِلٰی قَوۡمِہٖ غَضۡبَانَ اَسِفًا ۙ قَالَ بِئۡسَمَا خَلَفۡتُمُوۡنِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِیۡ ۚ اَعَجِلۡتُمۡ اَمۡرَ رَبِّکُمۡ ۚ وَاَلۡقَی الۡاَلۡوَاحَ وَاَخَذَ بِرَاۡسِ اَخِیۡہِ یَجُرُّہٗۤ اِلَیۡہِ ؕ قَالَ ابۡنَ اُمَّ اِنَّ الۡقَوۡمَ اسۡتَضۡعَفُوۡنِیۡ وَکَادُوۡا یَقۡتُلُوۡنَنِیۡ ۫ۖ فَلَا تُشۡمِتۡ بِیَ الۡاَعۡدَآءَ وَلَا تَجۡعَلۡنِیۡ مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when Moses returned to his people, indignant and grieved, he said, ‘Evil is that which you did in my place in my absence. Did you hasten to devise a way for yourselves without waiting for the command of your Lord?’ And he put down the tablets, and caught hold of his brother’s head, dragging him towards himself. He (Aaron) said, ‘Son of my mother, the people indeed deemed me weak, and were about to kill me. Therefore make not the enemies rejoice over me, and place me not with the unjust people.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب موسیٰ اپنی قوم کی طرف سخت طیش کی حالت میں افسوس کرتا ہوا لوٹا تو اس نے کہا میرے بعد تم لوگوں نے میری بہت بری جانشینی کی ہے۔ کیا تم نے اپنے ربّ کے حکم کے بارہ میں جلد بازی سے کام لیا؟ اور اُس نے تختیاں (نیچے) ڈال دیں اور اس نے اپنے بھائی کے سر کو پکڑا اسے اپنی طرف کھینچتے ہوئے۔ اس نے کہا اے میری ماں کے بیٹے! یقیناً قوم نے مجھے بے بس کردیا۔ اور قریب تھا کہ وہ مجھے قتل کر دیتے۔ پس مجھے دشمنوں کی ہنسی کا نشانہ نہ بنا اور مجھے ظالم لوگوں کے زُمرہ میں شمار نہ کر۔