The Holy Quran 7:152 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَلِاَخِیۡ وَاَدۡخِلۡنَا فِیۡ رَحۡمَتِکَ ۫ۖ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۵۲﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
He (Moses) said, ‘My Lord, forgive me and my brother, and admit us to Thy mercy, and Thou art the Most Merciful of those who show mercy.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا اے میرے ربّ! مجھے بخش دے اور میرے بھائی کو بھی اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر اور تُو رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔