The Holy Quran 7:154 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَالَّذِیۡنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِہَا وَاٰمَنُوۡۤا ۫ اِنَّ رَبَّکَ مِنۡۢ بَعۡدِہَا لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۵۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But those who did evil deeds and repented after that and believed, surely thy Lord is thereafter Most Forgiving, Merciful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جنہوں نے بدیاں کیں پھر اس کے بعد توبہ کر لی اور ایمان لائے، یقیناً تیرا ربّ اس کے بعد بھی بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔