The Holy Quran 7:155 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَلَمَّا سَکَتَ عَنۡ مُّوۡسَی الۡغَضَبُ اَخَذَ الۡاَلۡوَاحَ ۚۖ وَفِیۡ نُسۡخَتِہَا ہُدًی وَّرَحۡمَۃٌ لِّلَّذِیۡنَ ہُمۡ لِرَبِّہِمۡ یَرۡہَبُوۡنَ ﴿۱۵۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when the anger of Moses was appeased, he took the tablets, and in their writing there was guidance and mercy for those who fear their Lord.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب موسیٰ کا غصہ جاتا رہا تو اُس نے تختیاں پکڑ لیں اور انکے مندرجات میں ہدایت اور رحمت تھی ان لوگوں کےلئے جو اپنے ربّ کا خوف رکھتے ہیں۔