The Holy Quran 7:160 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَمِنۡ قَوۡمِ مُوۡسٰۤی اُمَّۃٌ یَّہۡدُوۡنَ بِالۡحَقِّ وَبِہٖ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۱۶۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And of the people of Moses there is a party that exhorts people to truth and does justice therewith.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور موسیٰ کی قوم میں بھی کچھ ایسے لوگ تھے جو حق کے ساتھ (لوگوں کو) ہدایت دیتے تھے اور اُسی کے ذریعہ سے انصاف کرتے تھے۔