The Holy Quran 7:163 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

فَبَدَّلَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡہُمۡ قَوۡلًا غَیۡرَ الَّذِیۡ قِیۡلَ لَہُمۡ فَاَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ رِجۡزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا کَانُوۡا یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۱۶۳﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

But the transgressors among them changed it for a word other than that which was said to them. So We sent upon them a punishment from heaven, because of their wrongdoing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو ان میں سے جن لوگوں نے ظلم کیا (اُسے) ایک ایسے قول سے بدل دیاجو انہیں نہیں کہا گیا تھا۔ اس پر ہم نے ان پر آسمان سے عذاب نازل کیا اس ظلم کے سبب سے جو وہ کیا کرتے تھے۔