The Holy Quran 7:166 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
فَلَمَّا نَسُوۡا مَا ذُکِّرُوۡا بِہٖۤ اَنۡجَیۡنَا الَّذِیۡنَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ السُّوۡٓءِ وَاَخَذۡنَا الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا بِعَذَابٍۭ بَئِیۡسٍۭ بِمَا کَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ ﴿۱۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when they forgot all that with which they had been admonished, We saved those who forbade evil, and We seized the transgressors with a severe punishment because they were rebellious.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب انہوں نے وہ بھلا دیا جس کی انہیں نصیحت کی گئی تھی تو ہم نے ان کو جو برائی سے روکا کرتے تھے بچا لیا اور ان لوگوں کو جنہوں نے ظلم کیا اُن کی بدکاریوں کے سبب ایک سخت عذاب میں جکڑ لیا۔