The Holy Quran 7:169 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَقَطَّعۡنٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ اُمَمًا ۚ مِنۡہُمُ الصّٰلِحُوۡنَ وَمِنۡہُمۡ دُوۡنَ ذٰلِکَ ۫ وَبَلَوۡنٰہُمۡ بِالۡحَسَنٰتِ وَالسَّیِّاٰتِ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۱۶۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We broke them up into separate peoples in the earth. Among them are those that are righteous and among them are those that are otherwise. And We tried them with good things and bad things that they might return.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے انہیں زمین میں قوم در قوم بانٹ دیا۔ ان میں نیک لوگ بھی تھے اور اُنہی میں اس کے علاوہ بھی تھے۔ اور ہم نے ان کو اچھی اور بری حالتوں سے آزمایا تاکہ وہ (ہدایت کی طرف) لَوٹ آئیں۔