The Holy Quran 7:170 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

فَخَلَفَ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ خَلۡفٌ وَّرِثُوا الۡکِتٰبَ یَاۡخُذُوۡنَ عَرَضَ ہٰذَا الۡاَدۡنٰی وَیَقُوۡلُوۡنَ سَیُغۡفَرُ لَنَا ۚ وَاِنۡ یَّاۡتِہِمۡ عَرَضٌ مِّثۡلُہٗ یَاۡخُذُوۡہُ ؕ اَلَمۡ یُؤۡخَذۡ عَلَیۡہِمۡ مِّیۡثَاقُ الۡکِتٰبِ اَنۡ لَّا یَقُوۡلُوۡا عَلَی اللّٰہِ اِلَّا الۡحَقَّ وَدَرَسُوۡا مَا فِیۡہِ ؕ وَالدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لِّلَّذِیۡنَ یَتَّقُوۡنَ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۷۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then there has come an evil generation after them who inherited the Book. They take the paltry goods of this low world and say, ‘It will be forgiven us.’ But if there came to them similar goods again, they would take them. Was not the covenant of the Book taken from them, that they would not say of Allah anything but the truth? And they have studied what is therein. And the abode of the Hereafter is better for those who are righteous. Will you not then understand?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس ان کے بعد ایسے جانشینوں نے اُن کی جانشینی کی جنہوں نے کتاب ورثہ میں پائی وہ اس دنیا کے عارضی فائدہ کو پکڑ بیٹھے اور کہتے تھے ہمیں بخش دیا جائے گا۔ اگر اسی طرح کا مال اُن کے پاس آتا وہ اسے لے لیتے تھے۔ کیا اُن سے کتاب کا میثاق جو اُن پر فرض تھا نہیں لیا گیا تھا کہ وہ اللہ پر حق کے سوا کوئی بات نہیں کہیں گے اور وہ پڑھ چکے تھے جو اس میں تھا۔ اور آخری گھر ان لوگوں کے لئے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں بہتر ہے۔ پس کیا تم عقل نہیں کروگے؟