The Holy Quran 7:171 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَالَّذِیۡنَ یُمَسِّکُوۡنَ بِالۡکِتٰبِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ؕ اِنَّا لَا نُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُصۡلِحِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And as to those who hold fast by the Book, and observe Prayer, surely We suffer not the reward of such righteous people to perish.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جو کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لیتے ہیں اور نماز کو قائم کرتے ہیں‘ ہم یقیناً اصلاح کرنے والوں کے اجر کو ضائع نہیں کیا کرتے۔