The Holy Quran 7:172 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَاِذۡ نَتَقۡنَا الۡجَبَلَ فَوۡقَہُمۡ کَاَنَّہٗ ظُلَّۃٌ وَّظَنُّوۡۤا اَنَّہٗ وَاقِعٌۢ بِہِمۡ ۚ خُذُوۡا مَاۤ اٰتَیۡنٰکُمۡ بِقُوَّۃٍ وَّاذۡکُرُوۡا مَا فِیۡہِ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۷۲﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

And when We shook the mountain over them as though it were a covering, and they thought it was going to fall on them, We said, ‘Hold fast that which We have given you, and remember what is therein that you may be saved.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور (یاد کرو) جب ہم نے پہاڑ کو اُن پر بلند کیا گویا وہ ایک سائبان تھا اور انہوں نے گمان کیا کہ وہ ان پر گرنے ہی والا ہے۔ (اے بنی اسرائیل!) جو ہم نے تمہیں عطا کیا ہے اسے مضبوطی سے پکڑ لو اور جو اس میں ہے (اُسے) یاد رکھو تاکہ تم تقویٰ شعار ہوجاؤ۔