The Holy Quran 7:179 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

مَنۡ یَّہۡدِ اللّٰہُ فَہُوَ الۡمُہۡتَدِیۡ ۚ وَمَنۡ یُّضۡلِلۡ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۷۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He whom Allah guides is on the right path. And they whom He adjudges astray, these it is who shall be the losers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جسے اللہ ہدایت دے تو وہی ہے جو ہدایت یافتہ ہوتا ہے اور جسے وہ گمراہ ٹھہرا دے تو یہی ہیں جو نقصان اٹھانے والے ہیں۔