The Holy Quran 7:182 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَمِمَّنۡ خَلَقۡنَاۤ اُمَّۃٌ یَّہۡدُوۡنَ بِالۡحَقِّ وَبِہٖ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

And of those We have created there are a people that guide men with truth and do justice therewith.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُن میں سے جنہیں ہم نے پیدا کیا ایسے لوگ بھی تھے جو حق کے ساتھ (لوگوں کو) ہدایت دیتے تھے اور اُسی کے ذریعہ سے انصاف کرتے تھے۔