The Holy Quran 7:185 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

اَوَلَمۡ یَتَفَکَّرُوۡا ٜ مَا بِصَاحِبِہِمۡ مِّنۡ جِنَّۃٍ ؕ اِنۡ ہُوَ اِلَّا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۸۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Have they not considered that there is no insanity about their companion? He is only a plain Warner.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا انہوں نے کبھی غور نہیں کیا کہ ان کے ساتھی کو کوئی جنون نہیں۔ وہ تو محض ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہے۔