The Holy Quran 7:19 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالَ اخۡرُجۡ مِنۡہَا مَذۡءُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ؕ لَمَنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
God said: ‘Get out hence, despised and banished. Whosoever of them shall follow thee, I will surely fill Hell with you all.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا تُو یہاں سے نکل جا مذمّت کیا ہوا اور دھتکارا ہوا۔ ان میں سے جو بھی تیری پیروی کرے گا میں یقیناً تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا۔