The Holy Quran 7:191 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

فَلَمَّاۤ اٰتٰہُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَہٗ شُرَکَآءَ فِیۡمَاۤ اٰتٰہُمَا ۚ فَتَعٰلَی اللّٰہُ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۹۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But when He gives them a good child, they attribute to Him partners in respect of that which He has given them. But exalted is Allah above what they associate with Him.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب ان دونوں کو اس (یعنی اللہ) نے ایک صحت مند (بیٹا) عطا کیا تو جو اس نے انہیں عطا کیا اُس (عطا) میں وہ اُس کے شریک ٹھہرانے لگے۔ پس اللہ اس سے بہت بلند ہے جو وہ شرک کرتے ہیں۔