The Holy Quran 7:193 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ لَہُمۡ نَصۡرًا وَّلَاۤ اَنۡفُسَہُمۡ یَنۡصُرُوۡنَ ﴿۱۹۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they can give them no help, nor can they help themselves.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ ان کی کسی قسم کی مدد کرنے کی طاقت نہیں رکھتے اور وہ تو خود اپنی مدد بھی نہیں کر سکتے۔