The Holy Quran 7:195 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ عِبَادٌ اَمۡثَالُکُمۡ فَادۡعُوۡہُمۡ فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا لَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۹۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, those whom you call on beside Allah are mere servants like you. Then call on them and let them answer you, if you are truthful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ لوگ جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو تمہاری ہی طرح کے انسان ہیں۔ پس تم انہیں پکارتے رہو۔ پس چاہئے کہ وہ تمہیں جواب تو دیں اگر تم سچے ہو۔