The Holy Quran 7:198 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَالَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ نَصۡرَکُمۡ وَلَاۤ اَنۡفُسَہُمۡ یَنۡصُرُوۡنَ ﴿۱۹۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And they whom you call on beside Him have no power to help you, nor can they help themselves.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جنہیں تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری مدد کی کوئی طاقت نہیں رکھتے اور نہ وہ خود اپنی مدد کر سکتے ہیں۔