The Holy Quran 7:203 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَاِخۡوَانُہُمۡ یَمُدُّوۡنَہُمۡ فِی الۡغَیِّ ثُمَّ لَا یُقۡصِرُوۡنَ ﴿۲۰۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And their brethren make them continue in error, and then they relax not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان (کافروں) کے (شیطانی) بھائی انہیں گمراہی میں کھینچے لئے جاتے ہیں پھر وہ کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھتے۔