The Holy Quran 7:206 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَاذۡکُرۡ رَّبَّکَ فِیۡ نَفۡسِکَ تَضَرُّعًا وَّخِیۡفَۃً وَّدُوۡنَ الۡجَہۡرِ مِنَ الۡقَوۡلِ بِالۡغُدُوِّ وَالۡاٰصَالِ وَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡغٰفِلِیۡنَ ﴿۲۰۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember thy Lord in thy mind with humility and fear, and without loudness of speech, in the mornings and evenings; and be not of the neglectful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تُو اپنے ربّ کو اپنے دل میں کبھی گڑگڑاتے ہوئے اور کبھی ڈرتے ڈرتے اور بغیر اونچی آواز کئے صبحوں اور شاموں کے وقت یاد کیا کر اور غافلوں میں سے نہ ہو۔