The Holy Quran 7:207 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
اِنَّ الَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَیُسَبِّحُوۡنَہٗ وَلَہٗ یَسۡجُدُوۡنَ ﴿۲۰۷﴾٪ٛ
English translation by Maulawi Sher Ali
Truly, those who are near to thy Lord, turn not away with pride from His worship, but they glorify Him and prostrate themselves before Him.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جو تیرے ربّ کے حضور حاضر رہتے ہیں اس کی عبادت میں تکبر نہیں کرتے اور اس کی تسبیح کرتے ہیں اور اسی کے سامنے سجدہ ریز ہوتے ہیں۔