The Holy Quran 7:21 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
فَوَسۡوَسَ لَہُمَا الشَّیۡطٰنُ لِیُبۡدِیَ لَہُمَا مَا وٗرِیَ عَنۡہُمَا مِنۡ سَوۡاٰتِہِمَا وَقَالَ مَا نَہٰکُمَا رَبُّکُمَا عَنۡ ہٰذِہِ الشَّجَرَۃِ اِلَّاۤ اَنۡ تَکُوۡنَا مَلَکَیۡنِ اَوۡ تَکُوۡنَا مِنَ الۡخٰلِدِیۡنَ ﴿۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But Satan whispered evil suggestions to them so that he might make known to them what was hidden from them of their shame, and said, ‘Your Lord has only forbidden you this tree, lest you should become angels or such beings as live for ever.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا تاکہ وہ اُن کی ایسی کمزوریوں میں سے بعض اُن پر ظاہر کر دے جو اُن سے چھپائی گئی تھیں اور اس نے کہا کہ تمہیں تمہارے ربّ نے اس درخت سے نہیں روکا مگر اس لئے کہ کہیں تم دونوں فرشتے ہی نہ بن جاؤ یا ہمیشہ زندہ رہنے والوں میں سے ہو جاؤ۔