The Holy Quran 7:22 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَقَاسَمَہُمَاۤ اِنِّیۡ لَکُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیۡنَ ﴿ۙ۲۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And he swore to them, saying, ‘Surely, I am a sincere counsellor unto you.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس نے ان دونوں سے قسمیں کھاکر کہا کہ یقیناً میں تم دونوں کے حق میں محض (نیک) نصیحت کرنے والوں میں سے ہوں۔