The Holy Quran 7:25 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

قَالَ اہۡبِطُوۡا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ وَلَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُسۡتَقَرٌّ وَّمَتَاعٌ اِلٰی حِیۡنٍ ﴿۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘Go forth, some of you being enemies of others. And for you there is an abode on the earth and a provision for a time.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا کہ تم سب (یہاں سے) نکل جاؤ اس حال میں کہ تم میں سے بعض بعض کے دشمن ہوں گے۔ اور تمہارے لئے زمین میں کچھ عرصہ قیام ہے اور کچھ مدت کے لئے معمولی فائدہ اٹھانا ہے۔