The Holy Quran 7:26 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالَ فِیۡہَا تَحۡیَوۡنَ وَفِیۡہَا تَمُوۡتُوۡنَ وَمِنۡہَا تُخۡرَجُوۡنَ ﴿٪۲۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He said, ‘Therein shall you live, and therein shall you die, and therefrom shall you be brought forth.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا تم اسی میں جیو گے اور اسی میں مرو گے اور اسی میں سے تم نکالے جاؤ گے۔