The Holy Quran 7:4 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَلَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Follow that which has been sent down to you from your Lord, and follow no protectors other than Him. How little do you remember!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اُس کی پیروی کرو جو تمہارے ربّ کی طرف سے تمہاری طرف اُتارا گیا ہے اور اسے چھوڑ کر دوسرے ولیوں کی پیروی نہ کرو۔ تھوڑا ہے جو تم نصیحت پکڑتے ہو۔