The Holy Quran 7:40 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَقَالَتۡ اُوۡلٰٮہُمۡ لِاُخۡرٰٮہُمۡ فَمَا کَانَ لَکُمۡ عَلَیۡنَا مِنۡ فَضۡلٍ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡسِبُوۡنَ ﴿٪۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the first of them will say to the last of them: ‘You have then no superiority over us; taste therefore the punishment for all that you did.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان میں سے پہلی (جماعت) دوسری سے کہے گی تمہیں ہم پر کوئی فضیلت نہیں تھی۔ پس عذاب چکھو بسبب اس کے جو تم کَسَب کیا کرتے تھے۔