The Holy Quran 7:42 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

لَہُمۡ مِّنۡ جَہَنَّمَ مِہَادٌ وَّمِنۡ فَوۡقِہِمۡ غَوَاشٍ ؕ وَکَذٰلِکَ نَجۡزِی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They shall have a bed of Hell, and over them coverings of the same. And thus do We requite the unjust.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان کے لئے جہنم میں ایک تیار کی ہوئی جگہ ہوگی اور اُن کے اوپر تہ بہ تہ (ظلمات کے) پردے ہوں گے اور اسی طرح ہم ظالموں کو جزا دیا کرتے ہیں۔