The Holy Quran 7:45 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَنَادٰۤی اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ اَصۡحٰبَ النَّارِ اَنۡ قَدۡ وَجَدۡنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَہَلۡ وَجَدۡتُّمۡ مَّا وَعَدَ رَبُّکُمۡ حَقًّا ؕ قَالُوۡا نَعَمۡ ۚ فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَیۡنَہُمۡ اَنۡ لَّعۡنَۃُ اللّٰہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the inmates of Heaven will call out to the inmates of Hell: ‘We have indeed found what our Lord promised us to be true. Have you too found what your Lord promised you to be true?’ They shall say: ‘Yes’. Then a proclaimer shall proclaim between them saying, ‘The curse of Allah is on the wrongdoers —

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اہلِ جنت اہلِ نار کو آواز دیں گے کہ ہم نے اس وعدے کو جو ہمارے ربّ نے ہم سے کیا تھا حق پایا ہے تو کیا تم نے بھی اس وعدے کو حق پایا جو تمہارے ربّ نے (تم سے) کیا تھا۔ وہ کہیں گے ہاں، تب ایک اعلان کرنے والا ان کے درمیان اعلان کرے گا کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت ہو