The Holy Quran 7:46 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

الَّذِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَیَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ۚ وَہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ کٰفِرُوۡنَ ﴿ۘ۴۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Who turn men away from the path of Allah and seek to make it crooked, and who are disbelievers in the Hereafter.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں اور اسے ٹیڑھا (دیکھنا) چاہتے ہیں اور وہ آخرت کے منکر ہیں۔